2 in 1 Oil Sprayer
2 in 1 Oil Sprayer
2 in 1 Glass Oil Spray & Dispenser Bottle - 550ml*
*کچن میں تیل کے چھینٹے اور زیادہ تیل کا استعمال ختم!*
اب ایک ہی بوتل سے تیل سپرے بھی کریں اور ڈال بھی سکتے ہیں، آپ کے کھانوں کو بنائے ہیلتھی اور ذائقہ دار۔
*✓ خصوصیات:*
*✓ 2-in-1 Design:*
ایک طرف سے باریک سپرے نکلتا ہے، دوسری طرف سے عام بوتل کی طرح تیل ڈال سکتے ہیں۔
*✓ کم تیل کا استعمال:*
سپرے سے سلاد، پراٹھے، اور ائیر فرائر میں تیل بہت کم لگتا ہے، صحت اور پیسے دونوں کی بچت۔
*✓ Premium Glass Bottle:*
اعلیٰ کوالٹی کا شیشہ، گرمی سے خراب نہیں ہوتا، لیک پروف ڈھکن۔
*✓ 550ml Capacity:*
نہ بہت چھوٹی، نہ بہت بڑی، کچن کے لیے پرفیکٹ سائز۔
*✓ Multi-Use:*
کوکنگ آئل، زیتون کا تیل، سرکہ، لیموں پانی ہر چیز کے لیے استعمال کریں۔
